سندھ میں یکم سے 10محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

(محمد علی وگھیو ، کرائم رپوٹر )

سندھ میں یکم سے 10محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
12 اگست ، 2020

سندھ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں یکم محرم سے 10محرم

تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

این سی او سی نے محرم میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحےکی نمائش اور ساتھ لےکر چلنے پر بھی پابندی ہوگی اور یکم سے 10 محرم تک

اسلحہ لےکر چلنے کا اجازت نامہ منسوخ رہے گا۔

یکم سے 10 محرم تک صوبے میں 5 افراد کےاجتماع، نفرت انگیز وال چاکنگ، اشتعال انگیز تقاریر اور ریکارڈنگ پربھی

پابندی ہوگی جب کہ ہوائی فائرنگ اور بغیراجازت نئے جلسوں و مجالس پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ خبر (محمد علی وگھیو ، کرائم رپوٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھیوڑہ شہر کے سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیرمین بلدیہ کھیوڑہ (کیپٹن ریٹائرڈ حاجی غلام عابد ملک) قضائے الہی سے انتقال کر گئے

اتوار اگست 23 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) انا للہ وانا علیہ راجعون کھیوڑہ شہر کے سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیرمین بلدیہ کھیوڑہ (کیپٹن ریٹائرڈ حاجی غلام عابد ملک) قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم سابق امیدوار ایم پی اے اور مسلم لیگی رھنما ملک […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: