شاردا میں پہلا تہذیب کشمیر مشاعرہ

( آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر )

آج شاردا میں پہلا تہذیب کشمیر مشاعرہ ہوا جس میں مختلف شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا لوگوں

کے دلوں میں آزادی کا جذبہ پیدا کیا جس میں شہر کی مشہور شاعر شخصیت ملک معروف صاحب اور دیگر کشمیر سے آئے

ہوئے شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے فن کا بہترین مظاہرہ کیا اور لوگوں کو خواب غفلت سے جگایا


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سندھ میں یکم سے 10محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اتوار اگست 23 , 2020
(محمد علی وگھیو ، کرائم رپوٹر ) سندھ میں یکم سے 10محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد 12 اگست ، 2020 سندھ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: