مظفر گڑھ : معمولی تکرار پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ساہیوال : ( محمد صدیق – نیوز رپورٹر )

مانسہرہ : (نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد)

مظفر گڑھ تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چک 528 میں معمولی تکرار پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ ملزم محمد خلیل کو ماں نے بھتیجے کو مارنے سے روکا تھا

مظفر گڑھ بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر ملزم خلیل نے ٹوکے سے ماں کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا


خبر (نیوز رپورٹر ۔ محمد صدیق) نے ارسال کی ہے


خبر (نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

این ایچ اے کی وجہ سے دو بچے جان بحق

اتوار اگست 23 , 2020
مانسہرہ : (نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد) این ایچ اے کی نااہلی سے دو بچے جان بحق سات شدید زخمی ناران سیری جھلکڈ کے مقام پر این ایچ اے نے مبینہ طور پر آدھی رات کو مشین لگا کر بھاری پتھر گرانے سے مکان تباہ کر دیا,جس سے جانی نقصان […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: