جہلم میں کرونا وائرس کے کیسیز کی تصدیق

(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر)

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیا ت نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی

جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5578 افراد

کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 478 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جگر ٹرانسپلانٹ ہسپتال کانقشہ مکمل تیار سنگ بنیاد اکتوبر میں متوقع ‎

اتوار اگست 23 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) الحاج افتخار ٹھاکر صاحب ( اسٹیج فلم ٹی وی ) ایکٹراور مولانا مفتی محمد رفیق احمد شاہ جمالی صاحب کی جانب سے میاں چنوں میں جگر ٹرانسپلانٹ ہسپتال کانقشہ مکمل تیار سنگ بنیاد اکتوبر میں متوقع اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین یہ خبر (محمّد […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: