(کوئٹہ۔نمائندہ۔سلطان۔شیرانی۔)
بلوچستان بورڈ آف انٹر مینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایف اے / ایف ایس سی 2020 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
کوئٹہ ۔ بی آر سی لورالائی کے نجیب اللہ ولد امیر محمد نے 1057 نمبر لیکر صوبے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ، چئیرمین بورڈ
کوئٹہ۔ بی آر سی لورالائی کے محب اللہ ولد عبدالہادی نے 1055 نمبر لیکر صوبے بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی چئیرمین بورڈ
کوئٹہ۔ تعمیر نو کوئٹہ کے مشتاق حسین بی آر سی لورالائی کے محمد ہارون اور قدرت اللہ نے یکساں 1053 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی
کوئٹہ۔ انٹر مینڈیٹ کے سالانہ امتحان 2020 میں کل 36245 امیدواروں نے شرکت کی چئیرمین بورڈ محمد یوسف بلوچ
کوئٹہ۔ پرموشن پالیسی کے تحت 33031 امیدواروں کو پاس کیا کیا گیا چئیرمین بلوچستان بورڈ یوسف بلوچ
کوئٹہ۔ 2084 امیدواروں کا رزلٹ ان کی بحالی کی استدعا پر روک دیا گیا ہے، کنٹرولر امتحانات شوکت سرپرہ
کوئٹہ 1130 امیدواروں کا اسپیشل امتحان لیا جائے گا۔
