نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے مشاورت‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

صدر انصاف ویلفئیر ونگ سینٹرل پنجاب چودھری سجاد مہیس , سیکرٹری جنرل سیکرٹری شیراز احمد چیمہ , ایڈیشنل جنرل

سیکرٹری ارسلان چھٹہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں طارق نے لاہور ڈویژن کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور 5 ستمبر کو

ہونے والی حلف برداری تقریب کے حوالے سے مشاورت کی گئی.


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ٹک ٹاک پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار‎

اتوار اگست 23 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والاملزم تھانہ سٹی نارووال پولیس کی حراست میں ملزم برہان ولدشفاقت قوم مہرساکن چندووال کےخلاف اسلحہ ناجائز کی نمائش کرنے پر مقدمہ نمبر 314/20 مورخہ 19.8.2020 جرم PAAO 13- 2A/2B/11B-20/65 درج۔ملزم سے 8MM رائفل اور 30 بور پسٹل برآمد۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: