ایڈیشنل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید کا للہ ٹاون کا دورہ

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ہدایت پر ایڈیشنل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید کا تحصیل انتظامیہ اسسٹنٹ

کمشنرپنڈدادنخان میاں مراد حسین نیکوکارہ اور سی او ٹی ایم اے کےہمراہ للہ ٹاون کا دورہ . متاثرہ مقامات کا جائزہ لیا. للہ

میں پانی کے نکاس کے لئے فوری طور پہ اقدامات کرنے اور مسلہ کے مستقل حل کے لیے اسکیم کے اجراء کی ہدایت. یہ

سیاسی مسلہ نہیں ہے ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے اور انسانی مسائل پہ سیاست کرنے کے قائل نہیں ہیں. انشاللہ آنے والے

چن ہفتوں میں اس مسلہ کو مستقل بنیادورں پر حل کریں گے.چویدری فیصل فرید کی گفتگو


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔چوہدری سجاد مہیس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے مشاورت‎

اتوار اگست 23 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) صدر انصاف ویلفئیر ونگ سینٹرل پنجاب چودھری سجاد مہیس , سیکرٹری جنرل سیکرٹری شیراز احمد چیمہ , ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ارسلان چھٹہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں طارق نے لاہور ڈویژن کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور 5 ستمبر کو ہونے والی حلف برداری تقریب کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: