اسلام آباد : ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت تھانہ سبزی منڈی کی بڑی کاروائی

( مدثر الیاس کیانی )

اسلام اباد: :
ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت تھانہ سبزی منڈی کی بڑی کاروائی

چوری شدہ گاڑیاں ٹمپرنگ کرکے جعلی کاغذات کے ذریعے فروخت کرنے والے 4 رکنی گروہ گرفتار

ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چار چوری شدہ گاڑیاں برآمد

ملزمان راجہ نوید،محمد زاہد،یاسر محمود اور حافط شہباز احمد شامل ہیں

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں کی حدود سے گاڑیاں چوری کرکے ٹمپرڈ کرکے جعلی کاغذات بنا کر سادہ لوح لوگوں کو فروخت کرتے تھے

ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں مزید تفتیش شروع کر دی

کاروائی ڈی ایس پی غلام محمد باقر کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ جوانوں نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایڈیشنل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید کا للہ ٹاون کا دورہ

اتوار اگست 23 , 2020
(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ہدایت پر ایڈیشنل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چوہدری فیصل فرید کا تحصیل انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنرپنڈدادنخان میاں مراد حسین نیکوکارہ اور سی او ٹی ایم اے کےہمراہ للہ ٹاون کا دورہ . متاثرہ مقامات کا جائزہ لیا. للہ میں پانی کے نکاس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: