اسلام آبادپولیس کا محرم الحرام کی سکیورٹی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ

( مدثر الیاس کیانی )

اسلام آبادپولیس کا محرم الحرام کی سکیورٹی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے فلیگ مارچ۔

فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر رورل اور انڈسٹریل ایریا زونز کے علاقوں سے گزرتا ہوا واپس سپورٹس کمپلیکس اختتام پذیر ہو گا۔

فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر احمد شیخ اور ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کررہے ہیں۔

فلیگ مارچ میں آپریشنز ڈویژن، سپیشل برانچ،سی ٹی ڈی، ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران حصہ لے ہیں

فلیگ مارچ کے دوران امام بارگاہوں کی اردگرد ایریاز کی سرچنگ بھی کی جائے گی۔

اسلام آباد پولیس محرم الحرام کے جلسے جلوسوں کے لئے موثر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنائے گی۔

شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ اپنے اردگرد کوئی مشکوک چیز دیکھیں تو فوری متعلقہ پولیس کو اطلاع دیں۔

فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے دوران سکیورٹی صورتحال کو موثر بنانا اور عوام الناس میں احساس کا تحفظ پیدا کرنا ہے ڈی آئی جی آپریشنز

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد : ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت تھانہ سبزی منڈی کی بڑی کاروائی

ہفتہ اگست 22 , 2020
( مدثر الیاس کیانی ) اسلام اباد: : ایس پی انڈسٹریل زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت تھانہ سبزی منڈی کی بڑی کاروائی چوری شدہ گاڑیاں ٹمپرنگ کرکے جعلی کاغذات کے ذریعے فروخت کرنے والے 4 رکنی گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چار چوری شدہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: