ڈومیلی کےنواحی علاقہ میں آرمی کا حاضرسروس نوجوان موٹرساٸیکل حادثہ میں شہید

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن )

ڈومیلی کےنواحی علاقہ میں آرمی کا حاضرسروس نوجوان

موٹرساٸیکل حادثہ میں شہید،نمازجنازہ ادا،محمد آصف ولد

عبدالستار جھنگ چک کارہاٸشی تھا۔اگلےماہ شادی تھی۔تفصیلات

کیمطابق گزشتہ روز تحصیل سوہاوہ ڈومیلی کے نواحی گاٶں جھنگ

چک کا رہاٸشی محمدآصف ولد عبدالستار بوکن میں موٹرساٸیکل

حادثے میں شہید ہوگیا۔جس کی نمازجنازہ آباٸی گاٶں میں اداکردی

گٸی اور سپردخاک کردیاگیا۔نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی،

کاروباری شخصیات۔پاک آرمی کے افسران سمیت اہلیان علاقہ کی

کثیر تعداد نے شرکت کی۔محمدآصف پاک آرمی کاحاضرسروس ملازم

تھا۔جس کی عمر تقریباچھبیس سال تھی۔اور محمدآصف کی اگلے ماہ

شادی تھی۔محمدآصف کو پاک آرمی میں بھرتی ہوۓ تقریبا چھ سال

ہوگٸے تھے۔


خبر (محمد نبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو تیز موسلا دھار بارش

ہفتہ اگست 22 , 2020
(عبید اللہ خان ای این این نیوز پریس رپورٹر ) کھپرو میں تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں کے گھروں کے اندر پانی داخل ۔ غریب آباد محلہ کی عوام پریشان اور انتظامیہ غائب۔ یہ خبر (عبید اللہ خان ای این این نیوز […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: