تھانہ خاکی کی کاروائی

( نیوز رپورٹر – نذیر احمد )

تھانہ خاکی کی کاروائی ۔

دو منشیات فروش گرفتار 2 کلو 480 گرام

چرس برامد مقدمہ درج

ایس ایچ او سید عاصم بخاری نے منشیات فروش

فیضان عرف فیضی سکنہ بھیر کنڈ سے 1 کلو 50 گرام جبکہ ظہیر

ولد سرفراز سکنہ حفیظ بانڈی سے

1 کلو 230 گرام چرس برامد کر کے دونوں ملزمان

کے خلاف 9DCNSA کے تحت مقدمہ جاری کر دیا


خبر (نیوز رپورٹر ۔ نزیر احمد) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ کے مقام بٹل کے مین بازار میں آگ لگ گئی

ہفتہ اگست 22 , 2020
(نیوز رپورٹر ۔ نزیر احمد) مانسہرہ کے مقام بٹل کے مین بازار میں آگ لگنے سے 40 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ خبر (نیوز رپورٹر ۔ نزیر احمد) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: