شاردہ : واردات جعلی نوٹ

شاردہ : ( آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر )

واردات جعلی نوٹ

گزری رات کا وقع ہے کے شام سات بجے 6افراد شاردا بازار میں آئے

جن کے پاس جعلی کرنسی موجود تھی وارداتی افراد میں دو عورتیں

اور 3 مرد شامل تھے جنھوں نے نیو سٹی موبائل مین بازار شاردا سے

2 ٹچ موبائل خریدے دونوں موبائل کی قیمت 3100 فائنل ہو گئی

دکان پر موجو شباب میر اور محمد جمشید جو کے پاٹنر شپ پر کام

کرتے ہیں موجود تھے کچھ مقامی لوگ بھی وہاں خریداری کے لیئے

آئے تھے نوسر بازوں نے شاپ والوں کو 3100 ہزار روپے دیے جن میں

16000 روپے 500 والے نوٹ تھے اور 15000 روپے جو کے 1000/

والے نوٹ تھے وہ۔ جعلی۔ تھے دکان پر چیک کرنے کا کوئی۔ سسٹم۔

موجود نہ تھا۔ ایک لڑکے نے بولا نوٹ جعلی۔ ہیں اس وقت نوسربازوں

میں سے ایک عورت اور ایک مرد دکان پر موجود تھا۔ جب ان کے کان

میں جعلی نوٹ کی خبر پڑی عورت نے بچے۔کے پیمپر بدلنے کا بہانہ۔

کیا اور کہا واپس آتے ہیں آپ تسلی کر لو نوٹ ٹھیک ہیں اور وہ وہاں

سے رفوع چکر ہوگئے نوسربازوں کے پاس ایک مہران کار تھی۔جب

کنفرم ہوا کے نوٹ جعلی ہیں تب تک نوسر باز شاردا چھوڑ چکے تھے

ہم نے پرسکیوٹ انسپیکٹر ملک بشارت صاحب کو کال۔کی اور کیمرا

فوٹو ان کو بھجی انہوں نے فورا لوات چوکی پر ناکہ۔بندی۔کروائی ہم

شاردا سے اسپیشل گاڑی۔10000 کی۔بکنگ پر لے کر لوات تھانہ۔

پہنچے۔ ہم نے دیکھا کے ملزم گرفتار ہو چکے ہیں اب ان کا کیس sho

اورنگزیب صاحب لوات تھانہ میں درج ہوا۔ہے امید کرتے ہیں کہ آزاد

کشمیر پولیس سے کے متاثرا افراد کے ساتھ انصاف کیا۔جائے ان کو ان

کا کم ازکم خرچہ۔ملنا چائے جو کے ان کی وجہ سے ہوا ہے اور

نوسربازوں کو کڑی سزا دیں تاکہ۔دوبارا کوئی۔بھی۔اس طرح۔کا سوچے

بھی نہیں ہم۔ملزمان سے 15000 جو دکان پر دئے ان کے علاوہ

پولیس۔نے 81000 اور جعلی کرنسی کے نوٹ اور خریدا ہوا سامان

برآمد کیا ہمارا مطالباء کہ جب تک پولیس وہاں نوٹ بنانے والوں تک

نہیں پہنچے تب تک ان کو بازیاب نہ کریں۔


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ خاکی کی کاروائی

ہفتہ اگست 22 , 2020
( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ) تھانہ خاکی کی کاروائی ۔ دو منشیات فروش گرفتار 2 کلو 480 گرام چرس برامد مقدمہ درج ایس ایچ او سید عاصم بخاری نے منشیات فروش فیضان عرف فیضی سکنہ بھیر کنڈ سے 1 کلو 50 گرام جبکہ ظہیر ولد سرفراز سکنہ حفیظ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: