اوکاڑہ شہر کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں پارک جوہڑ کی شکل اختیار کرگیا

( نمائندہ خصوصی: محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ )

( اوکاڑہ )

شہر کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں پارک جوہڑ کی شکل اختیار کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق جیسا کہ تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں اوکاڑہ

کے علاقے گارڈن ٹاون جی ٹی روڈ کے قریب واقعے پارک میں گزشتہ

روز ہونے والی بارش کی وجہ سے جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا پانی

سے بھرپور مختلف امراض کا باعث بن سکتا ہے مقامی لوگ متاثر

انتظامیہ دفتر میں بیٹھی خاموش کوئی پوچھنے والا دیکھنے والا

نہیں۔

 


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی: محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ ) نے کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھیوڑہ : قمر چائے پینے پر ایک تولہ سونے کا چمچ ملنے پہ زمان خان صاحب کو مبارکباد

ہفتہ اگست 22 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) شکریہ قمر چائے زمان خان خٹک ولد تھانیدار خان نزد آ ئی سی آ ئی بوسٹر کھیوڑہ کو قمر چائے پینے پر ایک تولہ سونے کا چمچ مبارک ہو۔ زمان خان نے اس موقع پر قمر چائے کا شکریہ ادا […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: