نارووال۔برٹش کونسل اور رورل ایڈ کے زیر اہتمام اجلاس

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

برٹش کونسل اور رورل ایڈ کے زیراھتمام آواز دو فورم کے اھم

اجلاس میں بطور فوکل پرسن معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمد

تبسم بشیر اویسی صاحب شریک اور اسلام کی نمائندگی کررہے ہیں۔

جبکہ مختلف محکمہ جات کی شخصیات ۔مذاہب کے نمائندگان اور

افسران بالا شریک ہیں۔اجلاس میں ہمارے معاشرے میں عورت پر

تشدد کے تدارک پر بات چیت ہوئی۔اجلاس میں مثبت رویوں کے فروغ

کے لئے ذہن سازی پر زور دیا گیا۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھکر ایس ایچ او تھانہ دلیوالہ SI غلام حسن نے متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار کرلیا

ہفتہ اگست 22 , 2020
(حامد رضا – پریس رپورٹر) بھکر ایس ایچ او تھانہ دلیوالہ SI غلام حسن نے متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار کرلیا۔ تفیصلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی ہدایات پر جرائم کے خاتمے،مجرمان کی گرفتاری اور امن اومان کے قیام کیلئے بھکر پولیس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: