بھکر ایس ایچ او تھانہ دلیوالہ SI غلام حسن نے متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار کرلیا

(حامد رضا – پریس رپورٹر)

بھکر ایس ایچ او تھانہ دلیوالہ SI غلام حسن نے متعدد وارداتوں میں

ملوث بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار کرلیا۔ تفیصلات کے مطابق ڈی پی

او بھکر کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی ہدایات پر جرائم کے

خاتمے،مجرمان کی گرفتاری اور امن اومان کے قیام کیلئے بھکر

پولیس بھرپور کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔اس ضمن میں ایس

ایچ او تھانہ دلیوالہ SI غلام حسن نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ

ڈکیت ملزم نجیب اللہ ولد حمید اللہ قوم بہرام خیل سکنہ دلیوالہ

جوکہ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا،کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضہ

سے نقدی رقم کل مبلغ۔/2،40000 روپے، 2 عدد موٹر سائیکل،، ایک

عدد موبائل فون برآمد۔

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گرین ٹاؤن لاہور میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال

ہفتہ اگست 22 , 2020
(عاطف امین – ٹرینی رپورٹر) گرین ٹاؤن لاہور میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال آئیے جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔ یہ خبر (محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: