ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاھداللّٰہ نے متعدد پولیس سٹیشنز کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

مردان (عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان)

ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاھداللّٰہ نے متعدد پولیس سٹیشنز کے ایس ایچ

اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹرزاہداللّٰہ نے ذیل پولیس افسران کے

تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے سب انسپکٹر منظور خان کو

تھانہ سٹی سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ لوند خوڑ، سب انسپکٹر

مہمند خان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل سے تبدیل کرکے ایس ایچ او

تھانہ کاٹلنگ،سب انسپکٹر تاجبر شاہ خان کو تھانہ صدر سے تبدیل

کرکے ایس ایچ او تھانہ گڑھی کپورہ، سب انسپکٹر نورمحمد خان کو

تھانہ پارہوتی سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی، سب

انسپکٹر نیاز علی خان انچارج چوکی غنڈو سے تبدیل کرکے ایس ایچ

او تھانہ طوروتعینات کئے گئے۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ژوب۔بیوٹمز یونیورسٹی کے بندش کیخلاف احتجاج

ہفتہ اگست 22 , 2020
(ژوب۔نمائندہ۔سلطان۔شیرانی) ۔ژوب ۔ ظريف شہید پارک میں بیوٹمز یونیورسٹی کے تعمیر کی بندش کیخلاف آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے احتجاجی جلسہ میں ژوب کی عوام نے کثير تعداد میں شرکت کی جلسہ کی صدارت انور لالا مندوخیل نے کی جلسے سے اے این پی ضلعی صدر انور لالا پشتونخوا میب […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: