اوکاڈہ : شدید گرمی کے بعد بارش

( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ )

اوکاڑہ۔۔

شدید گرمی کے بعد بارش تو آگئی لیکن بارش کے پانی کا نظام کسی

بھی حکومت سےٹھیک نہ ہو سکا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق جیسا کہ تصاویر میں مناظر آپ دیکھ سکتے ہیں

بارش تو اوکاڑہ شہر میں جم کر ہوئی مگر تحصیل روڈ فیصل آباد

روڈ ایم اے جناح روڈ یعنی اوکاڑہ کے تمام روڈ جہاں پر پانی کی

نکاسی کا انتظام بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے حکومت خاموش ہے عوام

جیسے پہلے ذلیل ہوتی تھی اب بھی ویسے ہی ہورہی ہے اس عوام کا

مقدر ہی ایسے ہی رہے گا..


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد

ہفتہ اگست 22 , 2020
مردان (عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں واٹر سنیٹیشن سروسز کمپنی،ٹی ایم اے، ڈی ایچ او ھیلتھ،واپڈا، 1122 سمیت سیکورٹی ایجنسیز کے افسران نے شرکت کی۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: