ضلع کوٹلی یونین کونسل گوئی فرنٹ لائن کردار پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم

(مسعود احمد خصوصی نمائندہ )

رپورٹ۔ ضلع کوٹلی یونین کونسل گوئی فرنٹ لائن کردار

پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم

این آئ ڈی 17 تا 21 اگست 2020

ضلع کوٹلی کی یونین کونسل گوئی میں کل 14 موبائل ٹیمیں ایک

فکس سینڑ تین ایریا انچارج اور ایک یو-سی-ایم-او نے ان ایریا کے

اندر کام کیا جن ایریا کا زیادہ تر حصہ ایل-او-سی کے ساتھ منسلک

ہے.اس کے باوجود ان سبھی ورکرز نے بہتر انداز سے کام جاری رکھا

ایک کرونا وائرس کی وبا اور دوسرا انڈین آرمی کی گولا باری کے

باوجود اپنا کام احسن طریقے سے جاری رکھا.یو-سی-ایم-او محمد

اسحاق صاحب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آزادکشمیر

اور بالخصوص محکمہ صحت کو ان ورکرز کے لیے شیلڈ کا اعلان اور

ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔


یہ خبر (مسعود احمد خصوصی نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

جمعہ اگست 21 , 2020
( عثمان سرور – ای این این نمائندہ ) ریسکیو 1122فورٹ عباس،چک نمبر211,9R, کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں محمد عثمان اور شیلا بی بی جو کہ 201,8R کے رہنے والے تھے شدید زخمی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: