کوٹلی:محترمہ مریم نواز پر قاتلانہ حملے کے خلاف کوٹلی میں احتجاجی مظاہرہ

( مسعود احمد – ای این این نیوز کوٹلی )

کوٹلی:محترمہ مریم نواز پر قاتلانہ حملے کے خلاف کوٹلی میں

احتجاجی مظاہرہ

کوٹلی:مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی چیئرمین ملک محمد حنیف

ملک کی کال پر کارکنان کا شدید احتجاج

کوٹلی:سیکرٹری حکومت(ر) راجہ محمود الحسن، امیدوار اسمبلی

لیاقت حسین مغل ایڈووکیٹ، ناصر کمال یوسف ایڈووکیٹ، سردار

مشہود سمیت قائدین و کارکنان کی بھرپور شرکت

کوٹلی:پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس سے شروع ہونے والا احتجاجی

مارچ احاطہ کچہری میں احتتام پذیر

کوٹلی:مظاہرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ کروایا

کوٹلی:محترمہ مریم نواز پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت

کوٹلی:ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

کوٹلی:قائد پاکستان میاں نواز شریف اور دختر پاکستان محترمہ مریم

نواز کے شانہ بشانہ ہیں ، مظاہرین

یہ خبر ( مسعود احمد – ای این این نیوز کوٹلی ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع کوٹلی یونین کونسل گوئی فرنٹ لائن کردار پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم

جمعہ اگست 21 , 2020
(مسعود احمد خصوصی نمائندہ ) رپورٹ۔ ضلع کوٹلی یونین کونسل گوئی فرنٹ لائن کردار پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم این آئ ڈی 17 تا 21 اگست 2020 ضلع کوٹلی کی یونین کونسل گوئی میں کل 14 موبائل ٹیمیں ایک فکس سینڑ تین ایریا انچارج اور ایک یو-سی-ایم-او نے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: