ابراھیم فائیبر ملز سے غیر قانونی طور پر برطرف کئے گئے ورکرز کا احتجاجی دھرنا

(غلام دستگیر- ENNنیوذ)

ابراھیم فائیبر ملز سے غیر قانونی طور پر برطرف کئے گئے ورکرز کا

احتجاجی دھرنا آج رات 8 بجے محرم الحرام کے احترا م میں ختم کر

دیا گیا ان تین دنوں کے دوران ملز انتظامیہ سے تین بار

ورکرزنمائیندوں کے مزاکرات ھوۓ مزدوروں کے تعاون کے باوجود ملز

انتظامیہ مسلسل ھٹ دھرمی کا مظاھرہ کرتی رھی _ اور لیبر

ڈیپاتٹمنٹ و ضلعی انتظامیہ کا رویہ انتہائ افسوس ناک رھا _اب

ورکرز نے فیصلہ کیا ھے کہ 7 ستمبر 2020 کو ملز گیٹ کے سامنے

اھتجاجی دھرنا دیا جاۓ گا جو ملازمت کی بحالی تک جاری رھے گا

_حقوق خلق موومنٹ,لیبر قومی موو منٹ,پی ایس ایف,ٹیکسٹائل

گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے قائدین اس دھرنا کی بھر پور حمائیت

کرتے ھیں اور دھرنا میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے – اس

مشکل گھڑی میں ابراھیم ملز کے ورکز کو تنہا نہیں چھو ڑیں گے ۔


یہ خبر (غلام دستگیر ۔ نمائندہ ای این این) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سيٹہارجا : لاٸٹ کاٹنے پر جھگڑا

جمعہ اگست 21 , 2020
سیٹہارجا (رپورٹر ضمير حسين بلوچ ) سٹہارجا: لاٸٹ کیوں کاٹی سيٹہارجا لاٸٹ کاٹنے پر جھگڑا ايک بندا زخمی مظہر أراٸيں کو جوابدار (1) حاجی خان(2) میرل لنڈ(3) رفیق احمد أراٸين نے زخمی کرديا ایف آٸی آ ر درج کوئی گرفتاری عمل نا آئی یہ خبر ( رپورٹر ضمير حسين بلوچ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: