گجرات محلہ کے گٹر نالیوں کی بری حالت

(جھول : محمد حسن ۔ نمائندہ ENN)

گجرات محلہ کے گٹر نالیوں کی بری حالت ہے

کوئی بنواکر نہیں دیتا ہے

ٹاؤن کمیٹی کو بارہا درخواست دی جاچکی ہے

گٹر نالی اور سڑک 22 سال کی مدت گزر چکے لیکن ابھی تک نہیں بن

سکی

انتظامیہ سے اپیل ہے کہ گجر محلے کی طرف توجہ مبذول کی جائے

گجر محلے کے تمام علاقہ مکین کی اپیل ہے کہ ہمارے علاقے کو جلد

از جلد بہتر کیا جائے ۔


یہ خبر (جھول : محمد حسن ۔ نمائندہ ENN) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تحریر۔۔۔ رضوان اللہ خان ڈپٹی ڈایریکٹر نیوز آسلام اباد

جمعہ اگست 21 , 2020
تحریر۔۔۔ رضوان اللہ خان ڈپٹی ڈایریکٹر نیوز اسلام اباد تیسری جنگِ عظیم کا اسٹیج تقریباً تیار ہو چُکا ہے….* *اس وقت دُنیا تقریباً دو گروپس میں تقسیم ہو چُکی ہے…..* *گروپ 1* چائنہ ,روس , "پاکستان” اور ان کے اتحادی…. *گروپ 2* امریکہ ,اسرائیل اور ان کے اتحادی……. امریکہ نے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: