رپورٹ تھرپارکر مٹھی

(ای این این نیوز تہرپارکر ڈپٹی بیورو چیف عبداللہ)

غنڈا گردی نامنطور مٹہی تہر پارکر میں سیاسی بہوتارون

کے کارندون نے ظلم کی حدیں پار کرکے مٹہی کے پر امن شہری

محترم ایڈوکیٹ قربان علی سمیجو اور حافظ شوکت علی سمیجو

کے پلاٹ کی چار دیواری گراکر اینٹیں ودیگر مٹیریل ساتھ لے گئے ھم

اس تعصبانہ رویے کی پر زور مذمت کرتے ھین اعلی اداروں سے اپیل

کرتے ھین کہ پر امن شہریوں کو تحفظ دیا جائے ورنہ اسکے نتائج

بہت برے ثابت ھونگے۔


یہ خبر (عبداللہ – ڈپٹی بیوروچیف) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کی پریس کانفرنس

جمعہ اگست 21 , 2020
( دل شاد – ای این این نمائندہ ) ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق کی پریس کانفرنس تھانہ صدر گوجرہ۔جعلی سونا بنانے والے اور گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والے ڈکیت گینگ کے5ارکان سرغنہ سمیت گرفتارملزمان سے چھینی گئی رقم 4لاکھ20ہزار روپے، اسلحہ اور جعلی سونا برآمد ڈسٹرکٹ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: