سنجھورو شہر کا واقعہ

( محمد حسن . ای این این نیوز )

آج سنجھورو شہر میں واقعہ ہوا

ا کبر کے ساتھ اس کے سسر نے اس کے بچوں کے اوپر حملہ کیا

خود زخمی ہوگیا خون نکل گیا

اختر زخمی حالت پر سنجھوری تھانے پر گیا

جب اس نے FIR کروائیں اپنے سسر کے اوپر اس کا بچہ اور اس کی بیگم وہ سسرال کا اغوا کرکے لے گیا ہے

اس کا بچہ جو ڈھائی سالہ ہے اس کی بچی ڈیڑھ سال

کی اس کے پاس ہے

وہ اپنے ماں کے لیے رو رہی ہے

اس کی جب اس کے اس کے سسر کو جب گرفتار کرکے لے آئے تو اس کو چھوڑ دیا

کل گیارہ بجے کا واقعہ آج تک کوئی ابھی تک اس کی داد نہیں ہوئی


یہ خبر (محمد حسن ای این این نیوز ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رپورٹ تھرپارکر مٹھی

جمعہ اگست 21 , 2020
(ای این این نیوز تہرپارکر ڈپٹی بیورو چیف عبداللہ) غنڈا گردی نامنطور مٹہی تہر پارکر میں سیاسی بہوتارون کے کارندون نے ظلم کی حدیں پار کرکے مٹہی کے پر امن شہری محترم ایڈوکیٹ قربان علی سمیجو اور حافظ شوکت علی سمیجو کے پلاٹ کی چار دیواری گراکر اینٹیں ودیگر مٹیریل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: