بسلسلہ جلوس محرم الحرام پیر محل

( دل شاد – ای این این نمائندہ )

بسلسلہ جلوس محرم الحرام پیر محل

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق اور ڈی سی ٹو

بہ آمنہ منیر نے محر م الحر م کے حوالے سے پیر محل کے مر کزی

جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ کئے گئے سکیورٹی/دیگر

انتظامات کو چیک کیا۔ محر الحرا م کے دوران سکیورٹی کے فول

پروف انتظامات کرنے جلو س کے راستہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور

کر نے اور مشکوک اشیاء و ڈبے اور ملبہ وغیر ہ اٹھانے کا حکم دیا۔

دوران وزٹ انہوں نے روٹ جلو س پر لگائے گئے سی سی ٹی وی

کیمرے بھی چیک کئے۔ اس موقعہ پر ا نھوں نے روٹ جلوس کی

طرف آنے والی گلیوں کو خار دار تار اور بیرئیر لگا کر بلاک کر نے،

راستے میں آنے والی تما م دوکانات جلوس کے مو قعہ پر بند کر

نے،کسی بھی قسم ٖ کی غیر ضروری تجاوزات کو ختم کر نے ا ور روٹ

جلوس پر چھت ڈیوٹی لگانے کا حکم دیا۔

۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سلمان ظفر، ڈی ایس پی

فرخ سہیل، ایس ایچ او تھا نہ پرمحل – محمد طارق صدر انجمن

تاجران پیرمحل، امن کمیٹی پیر محل کے ممبر ان بھی ان کے ہمراہ

تھے۔


یہ خبر ( دل شاد – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ حویلی کورنگا کی حدود میں گزشتہ روز فش فارم پر بٹھا محمد عمران کملانہ شدید زخمی

جمعہ اگست 21 , 2020
(کرائم رپورٹر – حسنین علی شیخانہ) تھانہ حویلی کورنگا کی حدود میں گزشتہ روز فش فارم پر بٹھا محمد عمران کملانہ شدید زخمی ھو گیا enn نمائیدہ سے گفتگو کرتے ھوئے عمران کا کہنا تھا کے میں تو ایک ٹکسی ڈرائیور ھو اور وہاں سواری کو اتار کر واپس آ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: