دادو : پریس کلب دادو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ مجید ملاح

دادوشہر مین شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن کی جانب سے مرکزی چیرمین علی محمد سومرو کے حکم پے جمعت علماء اسلام کے ساتھ کراچی کے الگ کرنے پے اور وفاق کے حوالے کرنے پر شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن ضلع دادو کی جناب سے پریس کلب دادو کے سامنے احتجاجی مظاہرا کیا

مرکزی چیرمین شہید دودو سومرو آرگناٸزیشن کے سربراہ علی محمد نے کہا کے سندہ کی وراثت کبہی کرنے نہین دے گے اور کراچی سندہ کا حصہ ہیں

سٹی رپورٹ مجید ملاح
ای این این نیوز دادو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ : افسوسناک واقعہ

جمعہ اگست 21 , 2020
سیالکوٹ : افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ ( عبدالوحید ۔ بیوروچیف )

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: