نوشہرو فیروز : اللہ والا چوک پے دھرنا

مورو رپورٹر کاشف علی لغاری

مورو کراچی کو سندھ سے الگ کرنے خلاف پیپلز پارٹی چیرمین بلاول بھٹو کے حکم پے ایم پی اے ضیاء حسن لنجار ہاوس سے ریلی کی صورت میں قافلہ نوشہرو فیروز اللہ والا چوک پے دھرنا

جس کی صدارت ضلع صدر فیروز خان جمالی تعلقا صدر دوست علی سولنگی جنرل سیکرٹری محمد خان اعوان آرائیں برادری کے رہنما غلام مرتضئ آرائیں غلام سرور آرائیں اور دیگر کارکن ھزاروں کی تعداد میں دھرنا دیا

رہنماوں کارکن اور ورکرز نے ایک جزباتی تقریر کرتے ہوے کہا کے وفاق حکومت نے سندھ سے کراچی کو الگ کرنے کی پروپیگنڈا بنا رہی ہے

جس کی پرزور مزمت کرتے ہے کراچی سندھ ہے اور سندھ رہیگی ہم سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش کی پرزور مزمت کرتے ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کمالیہ : ای این این نیوز رپورٹر ( علی رضا ) کی خصوصی نیوز رپورٹ

جمعہ اگست 21 , 2020
ای این این نیوز رپورٹر ( علی رضا ) کی خصوصی نیوز رپورٹ دیکھیے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: