گلشن اقبال امام بارگاہ جامعةالسبطین میں قرآن خوانی و مجلس برسی برائے ایصال ثواب و بلندی درجات کیلئے

راحیل عزیز ( پریس رپورٹر ۔ ENN )

گلشن اقبال بلاک 1 کراچی میں واقع مسجد و مدرسہ جامعہ سبطین ٹرسٹ کے،
بانی و موسسں
الحوزةالعلميةالجامعة السبطين (ع)
مرحوم مغفور حجة الاسلام والمسلمین الحاج
مولانا الشیخ محمد حسین النجفی رحمة الله عليه
کی ساتویں سالانہ برسی کے موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے امام بارگاہ میں قرآن خوانی و مجلس عزاء منعقد کی گئی مجلس عزا سے
خطابت: خطیب
الحوزةالعلميةالجامعة السبطين حجة الاسلام سماحة شیخ محمد الیاس نجفی دام برکاتہ

#بمقام:
مدرسہ و مسجد و امام بارگاہ جامعہ السبطین(ع)
گلشن اقبال بلاک 1، کراچی ۔ الباکستان

راحیل عزیز ۔ Enn رپورٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دیپالپور : اغواء کا واقعہ

اتوار اگست 23 , 2020
دیپالپور : ( محمد دلشاد . نمائندہ enn ) تقریبا 8 روز قبل اغواء ہونے والی وکیل خاتون کو اغواء کار میلسی کی حدود میں پھینک کر فرار ،، معروف وکیل خاتون مس ارشاد نسرین ایڈووکیٹ کو ان کے بقول 4 افراد نے 14 اگست کو دیپالپور سے اغواء کیا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: