حاصل پور : عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف آفس کا افتتاح

مستنصر حسین ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این

حاصل پور عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف آفس کا افتتاح اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال پورے ہونے کی خوشی میں ایک شاندار تقریب منقعد کیا گیا
اس تقریب کے مہمان خصوصی
:سنٹرل پنجاب کوآرڈینیٹرسرداراقبال حسین جتوئی۔
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عوامی ہیلپ لائن بہاولپور
عشاءبخاری
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
کاشف ایاز تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر حاصل پور عوامی ہیلپ لائن عمران خان ویژن کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا اس تقریب کے میزبان میاں محمد محسن تحصیل کوآرڈینیٹر عوامی ہیلپ لائن حاصلپور
محمد اکرام الحق ڈپٹی کوآرڈینیٹر عوامی ہیلپ لائن حاصلپور اور حاصلپور کی پوری ٹیم نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر شہر بھر کی دیگر عوام نے شرکت کرکے تقریب رونق کو دوبالا کیا

تقریب کے اختتام پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عشاء بخاری صاحبہ نے تمام مہمانوں اور خصوصاً الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے سب ممبران کا شکریہ ادا کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: سندھ حکومت ڈبل سواری پر پابندی براقرار رکھنے کا فیصلہ

جمعہ اگست 21 , 2020
راحیل عزیز پریس رپوٹر گلشن اقبال کراچی کراچی: محرم الحرام کے باعث ڈبل سواری پر پابندی برقرار رہے گی، ترجمان وزیراعلی سندھ کراچی: محرم الحرام کے بعد سیکورٹی کا جائزہ لیکر ڈبل سواری کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگا، ترجمان وزیراعلیکراچی: سندھ حکومت ڈبل سواری پر پابندی براقرار رکھنے کا فیصلہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: