نارووال اجلاس

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج مرکزاھلسنت جامع مسجد شاہ جماعت نارووال میں پیرسید عامر

حسین شاہ گیلانی سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ ڈیریانوالہ اور

پیرسید نعیم الحسن شاہ گیلانی کی آمد۔۔تحریک اصلاح ملت پاکستان

کی مرکزی قیادت چئیرمین علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔

صدر علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی۔وائس چئیرمین پیرخواجہ

محمدمعصوم انور نقشبندی۔مرکزی ناظم اعلی چوھدری محمد یعقوب

اویسی ایڈووکیٹ۔محمد انیس بھٹی۔حافظ محمد عثمان طاہری۔

حافظ محمد کاشف رضوی۔صاحبزادہ محمد احمد رضا رضوی۔حافظ

دلاور حسین ساقی۔صاحبزادہ محمد حسنین رضوی اور دیگر سے

خصوصی ملاقات۔موجودہ مسلکی اور مشائخ عظام و تنظیمات پر

گفتگو اور تحریک اصلاح ملت پاکستان کی قیادت کی خدمات امن و

پرچار دین کو خراج تحسین۔۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حاصل پور : عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف آفس کا افتتاح

جمعہ اگست 21 , 2020
مستنصر حسین ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این حاصل پور عوامی ہیلپ لائن پاکستان تحریک انصاف آفس کا افتتاح اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال پورے ہونے کی خوشی میں ایک شاندار تقریب منقعد کیا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی :سنٹرل پنجاب کوآرڈینیٹرسرداراقبال حسین جتوئی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عوامی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: