دادو : پیپلز پارٹی کارکنان کی احتجاجی ریلی

دادو : (مجید ملاح ای۔ این۔ این۔ نمائندہ )

دادو شہر میں پاکستان پپلز پارٹی نے وفاق حکومت کے خلاف دادو

ضلع پ پ پ کے صدر ایم این ای رفیق احمد جمالی ہاٸوس سے ریلی

پریس کلب تک نکالی گٸی ریلی کے سربراہ شبیر احمد ابڑو خالد

میرانی وفا بہادر چانڈیو سربراہی میں ریلی نکالی گٸی

ریلی میں پاکستان پپلز پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد تھی

پ پ پ کے کارکنوں نے وفاق کے خلاف سخت نعری بازی کی

پ پ پ کے سربراہوں نے کہا کہ کراچی سندھ ہیں اور کراچی کو الگ

کرنے نہیں دے گے اور کارکنوں نے کہا کہ کراچی وفاق کے حوالے

کرنے نہیں دے گے ۔

اور سربراہوں نے یہ نعرہ لگایا کہ مرسو مرسو پر سندھ نہ ڏیسون

خبر (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو میں گیس کی کمی

جمعرات اگست 20 , 2020
کھپرو رپورٹر (عبید اللہ خان) کھپرو میں گیس لانےکا وعدہ کب وفا ہوگا زرداری کے دور میں گیس منظو ر ی ہونِے کا باجود بھی کھپرو کی عوام گیس سے متاثر لاکھوں آبادی رکھنے والا تعلقہ کھپرو سیاسی پارٹیوں کے آپس میں جگھڑ ے کا شکار کھپرو کی عوام کا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: