سٹی پولیس نے بابو محلہ میں دوشیزہ کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا,

( سید سیرت شاہ – ای این این نمائندہ )

سٹی پولیس نے بابو محلہ میں دوشیزہ کے اندھے قتل کا سراغ لگا

لیا,قاتل منگیتر نکلا, ایس ایچ او راشد حبیب مسعودی کی کارروائی

قاتل آفاق مغل ولد جان محمد مغل ساکنہ کپہ بٹ حال بابو محلہ

گرفتار دفعہ اے پی سی 302 کے تحت مقدمہ درج حوالات بند ,ایس

ایس پی محمد یاسین بیگ اور اے ایس پی خاور علی شوکت نے

مزکورہ کیس کے کرداروں کی گرفتاری میں خصوصی دلچسی لی

,اندھے قتل کے سراغ پر سٹی پولیس کے ایس ایچ او اور عملہ کو مبارکباد, ملزم سے سنسی خیز انکشافات متوقع,مبینہ طور پر ملزم نے

اپنی ہی منگیتر کو جبراً جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل

کیا,ایس ایچ او سٹی راشد حبیب مسعودی نے تفصیلات بتاتے ہوئے

کہا کہ 8 اگست کو جلال آباد کی رہائشی 20 سالہ دوشیزہ اقرا اقبال

دختر محمد اقبال کو ملزم آفاق مغل ولد جان محمد جو مقتولہ کا

منگیتر ہے اور ملک کی معروف نجی انشورنس کمپنی کا ملازم ہے

جبکہ ملزم کا والد سرکاری ملازم ہے قاتل آفاق نے اپنے گھر بابو محلہ

شادی کی مشاورت کے نام پر بلایا دونوں کے درمیان اگلے ماہ شادی

طے تھی ملزم نے چند گھنٹوں بعد دوستوں کی مدد سے دوشیزہ کو

مبینہ طور پر مردہ حالت میں اسپتال پہنچایا اور ظاہر کیا۔


یہ خبر ( کرائم رپورٹر سیرت شاہ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میٹر میں لگی کنڈی کاٹنے پر نوجوان زخمی

جمعرات اگست 20 , 2020
سیہٹارجا (رپورٹر ضمیر حسین بلوچ) میٹر میں لگی کنڈی کاٹنے پر نوجوان زخمی۔ خبر (رپورٹر ضمیر حسین بلوچ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: