ریلوئے روڈ اوکاڑہ خستہ حال

اوکاڑہ : ( نمائندہ خصوصی – محمد آصف ای این این نیوز )

اوکاڑہ : یہ ریلوئے روڈ اوکاڑہ ہے بلکل ریلوئے اسٹیشن کے سامنے۔یہاں

سے سڑک پار کرنا ممکن نہیں جب تک آپ غلیظ پانی میں سے نہیں

گزریں گے۔ پانی کی رنگت سیاہی مائل ہو چکی ہے۔جو انتہائی

خطرناک امراض کا باعث بن سکتا ہے عوام کو مشکلات کا سامنا حکام

نوٹس لیں۔


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – محمد آصف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیکب آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کارکنان روڈوں پہ نکل آئے

جمعرات اگست 20 , 2020
جیکب آباد (نمائندہ ای این این عبدالباقی) جیکب آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کارکنان وفاقی حکومت کی غلط پالسیوں کے خلاف کارکنان روڈوں پہ نکل آئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اٹھارویں ترمیم کے خاتمے این ایف سی ایوارڈ اور وفاقی حکومت کی زیادتیوں کے خلاف سیکریٹریٹ آفس سے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: