بھکر سرائے مہاجر کو جانے والا راستہ سیوریج کے پانی کی وجہ سے بند

(حامد رضا – پریس رپورٹر)

بھکر سرائے مہاجر گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سرائے مہاجر

کو جانے والا راستہ سیوریج کے پانی کی وجہ سے بند ہو گیا گورنمنٹ

گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سراِے مہاجر کو جانے والا واحد راستہ وہ

بھی بند سکول کے قریب بسنے والے لوگوں نے اپنے گھروں کا گندا

پانی اسی گلی میں چھوڑ رکھا ہے جو کہ سکول کی جانب جانے والا

واحد راستہ ہے ہر طرف گندگی ہی گندگی اور گندے پانی کے جوہڑ

بنے ہوئے ہیں سکول ٹیچرز طالبات اور عام عوام کا گزرنا دشوار

عوامی حلقوں نے اے سی بھکر اور ڈی سی بھکر سے مطالبہ کیا ہے کہ

سکول کو جانے والے راستہ کی صفائی کروائی جائے ۔

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوہاوہ منتخب نماٸندوں کے وعدے وفا نہ ہو سکے مزید ایک سال گزر گیا

جمعرات اگست 20 , 2020
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن) سوہاوہ منتخب نماٸندوں کے وعدے وفا نہ ہو سکے مزید ایک سال گزر گیابارش سے نالے میں طغیانی تھلہ چوہدریاں کے قریبی درجنوں دیہاتوں کا شہر سے رابطہ منقطع.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کے گاؤں تھلہ چوہدریاں اور اس کے ارد گرد درجنوں دیہاتوں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: