بھکر : سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی

(حامد رضا – پریس رپورٹر)

محترم اسسٹنٹ کمشنر صاحب السلام علیکم! جناب عالی گزشتہ رات

چک نمبر 40 ٹی ڈی اے میں آصف جٹ و دیگر آٹا سمگلروں کے

خلاف کریک ڈاؤن کرنے اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی

کرنے پر وزیراعظم ٹائیگر فورس ڈسٹرکٹ بھکر آپ کو خراج تحسین

پیش کرتے ہیں. یہ عوام دشمن عناصر تقریباً ایک ماہ سے اس گھناؤنے

دھندے جس میں آٹا کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی تھی، میں

ملوث ہیں. اس کے متعلق ہمارے ٹائیگر فورس کے ممبر لالا سمیع خان

نے 27/7/20 کو جناب کے آفس میں ہونے والی میٹنگ میں زبانی

درخواست گزاری تھی، جبکہ میں نے 28/7/20 کو آپ کے آفس میں

جناب سے ملاقات کر کے ان کے خلاف کارروائی کی اپیل۔

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھکر سرائے مہاجر کو جانے والا راستہ سیوریج کے پانی کی وجہ سے بند

جمعرات اگست 20 , 2020
(حامد رضا – پریس رپورٹر) بھکر سرائے مہاجر گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سرائے مہاجر کو جانے والا راستہ سیوریج کے پانی کی وجہ سے بند ہو گیا گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سراِے مہاجر کو جانے والا واحد راستہ وہ بھی بند سکول کے قریب بسنے والے لوگوں نے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: