افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں فائرنگ

مانسہرہ : ( نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد )

( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ )

ہری پور: کھلابٹ ٹاون شپ چاندی چوک میں افغان مہاجرین کے دو

گروپوں میں فائرنگ, تصادم دو افغانی گروپوں میں بجلی کے بل

کیمپ میں تقسیم پر ہوا ہے کھلابٹ ٹاؤن شپ چاندنی چوک فائرنگ

سے 8 افراد قتل اور 10 شدید زخمی قتل ؤ زخمیوں کو ٹراما سنٹر

منتقل کر دیا گیا کھلابٹ پولیس نے دو ملزمان کو موقع سے گرفتار کر

لیا پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور سرچ آپریشن جاری۔


خبر (نیوز رپورٹر ۔ نزیر احمد) نے ارسال کی ہے

خبر ( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کا قتل

جمعرات اگست 20 , 2020
(شہریار عباسی رپورٹ ) پنوعاقل سٹی کینٹ کی حدود میں چھریوں کے وار سے قتل کردیا جس میں 6 خواتین اور پانچ بچےپولیس کے مطابق مجرم کو گرفتار کر لیا طیش جاری ہے ۔ یہ خبر ( شہریار عباسی – رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: