آر ایچ سی پکالاڑاں کے ملازم پر تشدد کی کاروائی نہ ہونے کے خلاف احتجاج

(محمد زبیر اختر مغل سٹی کرائم رپورٹر )

آر ایچ سی پکالاڑاں کے ملازم پر تشدد کی کاروائی نہ ہونے کے خلاف

پکالاڑاں سمیت دیگر تحصیل بھر کے ہسپتال کے عملے نے کام بند کرکے

احتجاج شروع کردیا تفصیل کے مطابق کچھ دن قبل آر ایچ سی

پکالاڑاں کے ملازم کو ایک متعدید مقدمات میں ملوث ملزم نے رات کے

اوقات رہائشی کالونی آنے سے روکنے اور اس کی حرکات کی شکایت

انچارج Rhc پکالاڑاں کو کرنے کی وجہ سے 5 ملزمان کے ہمراہ تشدد

کا نشانہ بنایا جیسے طبی عملے نے موقع پر پکڑ کر پولیس تھانہ

پکالاڑاں حوالے کیا ملزمان کے قبضے سے کلہاڑی سمیت لکڑی کے ڈنڈے

بھی برامد ہوئے۔


یہ خبر (محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ کہوٹہ روڈ کھنڈرات کی شکل احتیار کر گیا

جمعرات اگست 20 , 2020
اسلام آباد : (میراکبر۔ انوسٹیگیشن رپورٹر ) اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ کہوٹہ روڈکھنڈرات کے مناظر پیش کر رہاہے ۔کہوٹہ روڈ اسلام آباد کے مضافات سے ہوتا ہوا راولپنڈی کے تحصیل کہوٹہ اور آزاد کشمیراور دوسرے علاقوں کو آپس میں ملاتی ہیں۔اس روڈ کا شمار اسلام آباد کے مصروف ترین […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: