اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ کہوٹہ روڈ کھنڈرات کی شکل احتیار کر گیا

اسلام آباد : (میراکبر۔ انوسٹیگیشن رپورٹر )

اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ کہوٹہ روڈکھنڈرات کے مناظر پیش کر

رہاہے ۔کہوٹہ روڈ اسلام آباد کے مضافات سے ہوتا ہوا راولپنڈی کے

تحصیل کہوٹہ اور آزاد کشمیراور دوسرے علاقوں کو آپس میں ملاتی

ہیں۔اس روڈ کا شمار اسلام آباد کے مصروف ترین روڈو میں کیا جاتا

ہیں۔اس روڈ پر ٹريفک ہر وقت رواں دواں ہوتی ہیں۔لیکن کچھ عرصہ

سے یہ روڈ ٹوٹ پوٹ کاشکار ہے اس روڈ پر حادثات ایک معمول بن

چکا ہے۔معمولی بارش سے یہ روڈ کھنڈرات کی شکل احتیار کر لیتا

ہیں ۔ یہاں کے مکینوں اور اس روڈ پر سفر کرنے والوں کا حکومت

وقت سے مطالبہ ہے کہ اس روڈ کی ازسرنو مرمت یا تعمیر کی جاٸے تا

کہ آرام اور اطمنان کے ساتھ سفر کیا جاسکے ۔

مزید تفصیلات تصویروں میں ملاحظہ فرماٸیں۔


یہ خبر (میراکبر۔ انوسٹیگیشن رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں فائرنگ

جمعرات اگست 20 , 2020
مانسہرہ : ( نیوز رپورٹر ۔ نذیر احمد ) ( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) ہری پور: کھلابٹ ٹاون شپ چاندی چوک میں افغان مہاجرین کے دو گروپوں میں فائرنگ, تصادم دو افغانی گروپوں میں بجلی کے بل کیمپ میں تقسیم پر ہوا ہے کھلابٹ ٹاؤن شپ چاندنی چوک […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: