مردان پولیس کامنشیات کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری

مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان)

مردان پولیس کامنشیات کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری۔

تھانہ شہباز گڑھی اور پار ہوتی پولیس نے 07 منشیات فروشوں کو

گرفتارکرلیا۔

03 کلوگرام سے زائد چرس سمیت آئس اور ہیروئین بھی برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹر زاہداللہ کاجرائم پیشہ اور

منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کے جاری

احکامات کے پیش نظر سرکل ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی تھانہ

شہباز گڑھی اور پار ہوتی پولیس نے متعلقہ ایس ایچ اوز کی قیادت

میں منشیات کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 07 منشیات فروشوں

کو گرفتارکرلیا۔ گرفتارمنشیات فروشوں میں شاہ جہان سکنہ پار

ہوتی،اویس اکبر سکنہ بہرام خیل، قاسم سکنہ اسماعیلہ، کاشف سکنہ

یار حسین، عرفان سکنہ تاجک آباد، محمد عمر اور نوید ساکنان پار

ہوتی شامل ہیں جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر3286 گرام

چرس،580 گرام ہیروئین اور 504گرام آئس برآمد ہوکرگرفتارملزمان

کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جدید نظام کے باوجود ہزاروں آبادی تک جانے والے کچی سڑک عوام کی طویل پریشانی کا سبب

جمعرات اگست 20 , 2020
مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان) جدید نظام کے باوجود ہزاروں آبادی تک جانے والے کچی سڑک عوام کی طویل پریشانی کا سبب ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں۔عوامی مطالبہ۔۔ تخت بھائی ( ) تخت بھائی پی کے 54 یو سی ساڑو شاہ کے نرئ ولہ بائی پاس […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: