سیالکوٹ : افسوس ناک واقعہ

( محمد کاشف – ای این این نمائندہ )

"آیت نور” دختر محمد امانت علی

(جو گھوئینکی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی رہائشی تھی)

کو کل تقریباً دن 10 بجے گاؤں سے اغواء کرنے کے بعد شدید تشدد کا

نشانہ بنا کہ کے قتل کر دیا گیا۔۔

سیالکوٹ پولیس کے بروقت اور بھرپور تعاون کے ساتھ بچی کی ڈیڈ

باڈی کو کل رات تقریباً 9 بجے گاؤں کے ہی ایک پرانے گھر سے تلاش

کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔تاہم ملزم ابھی تک فرار ہے۔۔۔

آپ سب حضرات سے گزارش ہے

کہ آیت نور کو انصاف دلانے کیلئے ھمارا بھرپور ساتھ دیں۔۔۔

آیت ھم سب کی بیٹی تھیں۔۔۔اس کے لئے ہر پلیٹ فارم پہ آواز

اُٹھائیں۔۔۔

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔تاکہ ملزم کو فی الفور کیفر کردار تک

پہنچایا جاسکے۔۔۔جزاک اللہ

اللّٰہ ھم سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین 🤲

#justiceforAyat #justiceforzainab #stopchildabuse

#All news Network

#Tiger Force Pakistan

#All groups links

یہ خبر ( محمد کاشف – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ آباد اور دیگر مضافاتی علاقوں میں بارش سے لوگ خوشگوار

جمعرات اگست 20 , 2020
(وقاص احمد – پریس رپورٹر) حافظ آباد اور دیگر مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی اور جس سے ستائے لوگوں کے چہرے کھل اٹھائے ہیں اور موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ یہ خبر (وقاص احمد – پریس رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: