ٹائیگر فورس کو کام کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا

رپورٹ: (نمائندہEnn امان اللہ کلیم)

کپاھی:اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ محمد عمران جعفر صاحب نے ٹائیگر

فورس کی نشاندہی پر موضع کپاہی میں مختلف دوکانیں چیک کیں

اور حکومتی ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دوکاندار پر

جرمانے بھی عائد کیے اور ساتھ انکو آ ئندہ کے لیے ریٹ لسٹ کے

مطابق اشیا کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے تاکید کی.

انسٹنٹ کمشنر کے چلے جانے کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے ٹائیگر

فورس کے جوانوں پر شام کے وقت حملہ کیا اور ساتھ انکو دہمکی

بھی لگاتے رھے کہ آ ئندہ آپ دوبارہ اے۔سی صاحب کو بلا ئیں گے تو

ھم اپکا اس سے بھی برا حال کریں گے۔جب ٹائیگر فورس کے جوانوں

سے تمام تفصیل کے لیےنمائندہ ENN نے رابطہ کیا تو انہوں تمام

تفصیل بتاتے ہوئے اس بات کا بھی مطالبہ کیا کہ ان لوگوں کو جنہوں

نے فورس کے جوانوں پر حملہ کیا ہے جلد سے جلد سزا ملنی

چاہیےتاکہ ٹائیگر فورس کے جوانوں کو کام کی انجام دہی میں دوبارہ

ایسی مشکلات پیش نہ آ ئیں۔

زرائع ٹائیگر فورس کپاھی۔


یہ خبر (امان اللہ کلیم نمائندہENN ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

روڈ ایکسیڈینٹ

جمعرات اگست 20 , 2020
( صادق آباد : قادر علی – ای این این نیوز میڈیا رپورٹر ) آئی پی وی گاڑی جاتے ہوئے سندھ کموں شہید کے علاقے میں ٹرک سے بچاتے ہوئے گاڑی پل میں لگی۔ یہ خبر ( قادر علی – ای این این نیوز میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: