مقصود خان عرف گارڈ ولد یعقوب خان ساکنہ کھریگام کو مظفرآباد میں قتل کر دیا گیا

آزاد کشمیر شاردا ضلع نیلم 🙁 شجاع الرحمن – انوسیٹی گیشن رپورٹر )

مقصود خان عرف گارڈ ولد یعقوب خان ساکنہ کھریگام کو مظفرآباد

میں قتل کر دیا گیا…

تفصیلات کے مطابق ایک ٹوریسٹ جس کا نام شاہد تعلق تحصیل

سوہاوہ ضلع جہلم پنجاب سے ہے، نے گاڑی نمبر 7505 کو شاردا سے

سات ہزار روپے میں مظفرآباد کیلئے بک کیا… بمقام بیلہ نورشاہ

پہنچنے پر ڈرائیور کو گردن میں گولیاں مار کر قتل کر دیا… جس کے

باعث گاڑی دیوار سے جا لگی جس سے قاتل اور مقتول کا بیٹابھی

زخمی ہو گیا… بعد ازاں پولیس تھانہ صدر نے قاتل کو زخمی حالت

میں گرفتار کر لیا گیا… مقتول کی چھ بچیاں اور ایک بچہ بے

سہارا….آزاد کشمیر کی گورنمنٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ قاتل کو

عبرتناک سزا دی جائے ۔

نیلم کے امن اور بھائی چارے کی فضا کو خراب نا کیا جائے ٹورسٹ

ہمارے لیے قابل قدر ہیں لیکن ایسے عناصر کیوجہ سے عوام میں سیاح

حضرات کیلئے تشویش پائی جاتی ہے.ایک خنجر اور ایک پسٹل لیکر

ایک بندہ نیلم ویلی پھرتا ہے اور تمام چوکیوں کو پھلانگ کر شاردا

پہنچتا ہے اور پھر یہاں سے ڈرائیور کو اقدام قتل کی غرض سے

مظفراباد لیکر قتل کر دیتا ہے..یہاں چیک اینڈ بیلنس کے نظام پر

سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں..

جناب ڈی سی نیلم سیاح حضرات کا شناختی کارڈ چیک کرنے کیساتھ

ساتھ گاڑی کے اندر رکھے بیگوں کو بھی چیک کیا جائے اور عوام

علاقہ کی زندگیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے.


یہ خبر ( شجاع الرحمن – انوسیٹی گیشن رپورٹر ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت : افسوس ناک خبر

بدھ اگست 19 , 2020
( ای این۔ این۔ نیوز۔ نصیرآباد۔ سجاول۔ جمالی ) بلوچستان۔ تربت۔ میں۔ بے۔ دردی۔ سے۔ ایف۔ سی۔ کے ہاتھوں قتل ہونے والے حیات کے والدین اپنے جوان بیٹے کی لاش کے پاس بیٹے ماتم کناںھیں نجانے کتنے حیات اپنےناکردہ گناھوں کی سزا کاٹ چکے ھیں لاش حیات کی گری ھے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: