گوجرخان والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار

(راجہ عاقب شعیب – بیرو چیف)

گوجرخان والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار۔

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے 65 سالہ بزرگ خاتون پر

تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے گوجرخان پولیس کو ملزمان کی

فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، ملزمان کے خلاف مسماۃ ارشاد بیگم

کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔


یہ خبر (بیوروچیف – عاقب شعیب) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پولیس ASI شورنگ نے دو عدد ماٹر گولے ناکارہ کر دیے

بدھ اگست 19 , 2020
پشاور : ( آصف خانENN ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس ASI شورنگ نے دو عدد ماٹر گولے ناکارہ کیے . علاقہ کو بہت نقصان سے بچایا. جمرود خیبر اجینسی. یہ خبر ( آصف خانENN ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: