سانگھڑ شہر میں مہنگائی عروج پر آ گئی

محمد حسن ٹرینی رپورٹر

سانگھڑ شہر میں مہنگائی عروج پر آ گئی ہے

چینی 95 روپے کلو ہو گیا
آٹا چوبیس سو روپے کا ہوگیا ہے

دال چاول بھی مہنگے ہو گئے ہیں

غریب عوام چیخیں نکل گئی ہیں جھول میں جو فلور مل آٹے کی لگائی ہوئی ہے

وہ بند پڑی یہ اسی وجہ سے 2400 سو روپے کا من مل رہا ہے اٹھا جو گورنمنٹ میں چلانے کے لیے گندم رکھی تھی

وہ چھوٹی چکیوں پے سپلائی ہو رہی ہے اس کے اوپر کوئی بھی ایکشن نہیں لے رہا

خدارا غریب عوام کا کچھ سوچو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بجلی لگنے سے دو افراد جان بازی ہار گئے

بدھ اگست 19 , 2020
محمد کلیم ۔ نمائندہ Enn گاؤں چنگوالی میں بجلی لگنے سے دو افراد جان بازی ہار گئے

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: