میونسپل کمیٹی میلسی کے اشتراک سے ایک نمائشی ہاکی میچ

میلسی(بیوروچیف )

جشنِ آزادی ہاکی میچ شادی شدہ الیون نے جیت لیا،کنواروں کو چار گول سے شکست،شادی شدہ الیون کے کپتان علی حسین

جاوید کے دو گول۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یوم ِ آزادی کے موقع پر اتفاق ہاکی کلب رجسٹرڈ میلسی کے زیر اہتمام

میونسپل کمیٹی میلسی کے اشتراک سے ایک نمائشی ہاکی میچ شادی شدی الیون اور کنوارہ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔اس میچ

میں زبردست مقابلے کے بعد شادی شدہ الیون ایک کے مقابلے میں چار گول سے فاتح رہی۔شادی شدہ کے کپتان علی حسین

جاوید نے دو گول کیے۔آخر میں مہمانِ خصوصی میونسپل کمیٹی میلسی کے اکاؤنٹنٹ محمد اویس اور ماہر تعلیم چوہدری منیر

اختر گجر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔میونسپل کمیٹی میلسی کی جانب سے ماسٹر بشیر احمد،علی حسین جاوید اور

عبدالرحمن چوہان کی قومی کھیل ہاکی میں خدمات کے اعتراف کے طور پر خصوصی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانگھڑ شہر میں مہنگائی عروج پر آ گئی

بدھ اگست 19 , 2020
محمد حسن ٹرینی رپورٹر سانگھڑ شہر میں مہنگائی عروج پر آ گئی ہے چینی 95 روپے کلو ہو گیا آٹا چوبیس سو روپے کا ہوگیا ہے دال چاول بھی مہنگے ہو گئے ہیں غریب عوام چیخیں نکل گئی ہیں جھول میں جو فلور مل آٹے کی لگائی ہوئی ہے وہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: