سعودی عرب: ’حرمین شریفین کے سینیئر انتظامی عہدوں پر دس خواتین کی تقرری

(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال)

سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی دو سب سے مقدس مسجدوں (حرمین شریفین) کے

انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے میں دس سعودی خواتین کو سینیئر عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق ان تعیناتیوں کا اعلان کرتے ہوئے مقدس مساجد کے انتظامی امور کے ادارے (جنرل پریزیڈنسی فار دی

افیئرز آف دی ٹو ہولی ماسکس) کا کہنا تھا کہ ’خواتین کو قائدانہ منصب سنبھالنے کے لیے بااختیار بنانا ایک اہم موضوع ہے

جو کہ ترقی اور معیشت کا عکاس ہے۔


یہ خبر (محمّد تنویر بیورو چیف ساہیوال) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں

بدھ اگست 19 , 2020
نعیم شہزاد ۔ نمائندہ ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں. ملک میں چینی کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں چینی کی قیمتوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پشاور میں ایک کلو چینی کی قیمت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: