انسپکڑ حاجی اختر سعید

  1. نمائندہ ۔ ملک محمددلشاد

بےشمار تھانوں میں ایس ایچ او رھنے والا ایک دبنگ انسپکڑ حاجی اختر سعید سیاست دانوں کے انتقام کا شکار

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل سے تعلق رکھنے والا ایک نڈر ھونہار پولیس آفیسر انسپکٹر حاجی اختر سعید جو کہ اس ملک کے سیاسی نام نہاد لیڈروں کی انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارھا ھے

میں آر پی او فیصل آباد راجہ رفعت مختار صاحب سے ایک سوال کرتا ھوں کہ اسی انسپکڑ کو تین ماہ پہلے تعریفی سرٹیفکیٹ دے رھے ھیں اور اب ان کو نوکری سے برخاست کررھے ھیں یہ کیسا انصاف سے اور سمجھ سے بالاتر ھے

اس ملک میں قانون نام کی بھی کوئی چیز ھے ایک بات سمجھ میں آرھی ھے کہ یہ ملک صرف بزرگوں کے سہارے چل رھا ھے کسی کو بھی انصاف نہیں مل رھا جوکرپٹ ھیں وہ سیٹوں پر براجمان ھیں اور جو کام ایمانداری سے سر انجام دینے کی کوشش بھی کرتے ھیں ان کو زلیل ورسوا کیا جارھا ھے

یہی حال ھمارے علاقہ کے ایک شریف النفس انسپکڑ حاجی اختر سعید کے ساتھ تین سالوں سے کیا جارھا ھے ن لیگ کے دورِ اقتدار میں تو صرف تبادلہ ھی ھوتا تھا وہ بھی دور دور لیکن نیا پاکستان بننے کے بعد تو ایمان داری کی بھاری قمیت چکانا پڑ گئی کہ نوکری سے ھی فارغ کردیا گیا آخر کب تک جبر کا موسم کب بدلے گا ھم بدلیں گئیں تب بدلے گا میری آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر سے درخواست ھے کہ اس کا از خود نوٹس لیں اور آپ خود تحقیق کریں ایجنسیاں بھی وہی کرتی ہیں

جو کہا جاتا ھے ضلع ٹوبہ میں بہت سے کرپٹ ایس ایچ او تعنیات ھیں جب کی سر پرستی میں جرائم ھوتے ھیں اور ویسے بھی اس بندے کو ہی ایس ایچ او لگایا جاتا ھے جو دس سے زیادہ مرتبہ معطل ھوچکا ھوتا ھے میں وزیراعلی پنجاب سے آئی جی پنجاب سے ڈی پی او ٹوبہ سے درخواست ھے کہ ایک ایمان دار پولیس آفیسر کو فوری طور پر بحال کیا جاۓ حاجی اختر سعید ایک ایمان دار آفیسر ھیں جہاں جہاں وہ تعینات رھے ھیں وہاں سے پوچھا جاۓ وزہراعظم پاکستان عمران خان سے بھی گزارش ھے کہ وہ اپنے اندرجن کرپٹ لوگوں چھپایا ھوا ھے نکل باھر کریں جیسے وہ کے پی کے سے دوبارہ جیتے ھیں ویسے ھی وہ پاکستان سے دوبارہ وزیراعظم بن جائیں گئیں لوٹوں سے اپنی غرہب عوام کو بچائیں اور ملک کو خوشحال بنائیں اورحاجی اختر سعید انسپکڑ کو انصاف فراھم کرتے ھوۓ بحال کریں اور وہ بھی عزت

نمائندہ ۔ ملک محمددلشاد ENNTVنیوز کمالیہ

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوکاڑہ : لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

بدھ اگست 19 , 2020
( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ای این این نیوز اوکاڑہ ) ( اوکاڑہ ) شہر کے پورے علاقے میں بجلی 10 سے12 گھنٹے بند عوام پریشان حکمران خاموش۔۔ یہ خبر ( نمائندہ خصوصی : محمد آصف ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: