نارووال۔ڈاکٹرز کالونی میں علماء اور سیاسی شخصیات کی بیٹھک‎

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر

ڈاکٹرز کالونی نارووال میں معروف سماجی و سیاسی شخصیات محترم ملک محمد طارق اعوان۔محترم محمد امجد خان کاکڑ

چئیرمین بیت المال ضلع نارووال سے قاضی ملت علامہ پیرقاضی محمدیعقوب رضوی۔معروف قانون دان چوھدری محمدیعقوب

اویسی ایڈووکیٹ اور ادیب ملت اسلامیہ علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی کی خصوصی ملاقات۔محرم الحرام میں قیام امن ۔فروغ

رواداری اور بین المذاہب و بین المسالک ھم آھنگی کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم۔۔محبتوں کے فروغ اور نفرتوں کے

خاتمہ کے لئے اپنی توانائیاں بروۓ کار لائیں گے۔۔۔اس موقعہ پر محمد نادر خان کاکڑ۔حافظ دلاورحسین اور دیگر بھی موجود

ہیں۔۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی عرب: ’حرمین شریفین کے سینیئر انتظامی عہدوں پر دس خواتین کی تقرری

بدھ اگست 19 , 2020
(محمّد تنویراشرف بیورو چیف ساہیوال) سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی دو سب سے مقدس مسجدوں (حرمین شریفین) کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے میں دس سعودی خواتین کو سینیئر عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: