بھمبر آزاد کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری

(بھمبر ؛ قمرالسلام _ نیوز رپورٹر)

بھمبر آزاد کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں پچھلے 24 گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسہ جاری ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ یہ سلسلہ آئندہ تین دنوں تک جاری رہے گا۔

یہ خبر (قمرالسلام _ نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

انسپکڑ حاجی اختر سعید

بدھ اگست 19 , 2020
نمائندہ ۔ ملک محمددلشاد بےشمار تھانوں میں ایس ایچ او رھنے والا ایک دبنگ انسپکڑ حاجی اختر سعید سیاست دانوں کے انتقام کا شکار ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل سے تعلق رکھنے والا ایک نڈر ھونہار پولیس آفیسر انسپکٹر حاجی اختر سعید جو کہ اس ملک کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: