پنجاب حکومت کا بہترین اقدام

( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ )

کرپشن کے خاتمے کے حصول کیلیے مزید ایک قدم آگے، پنجاب حکومت کا بہترین اقدام

پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ،

شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پنجاب حکومت کا ایک بڑا

اہم کارنامہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یونین کونسلز کے سیکرٹریز کی بلیک میلنگ اور رشوت سے بچنے

کیلئے ایپ کا استعمال کریں اور گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر

ایپ استعمال کریں۔

*_APP LINK_*👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pk.gov.baldia.online

خبر ( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹیکسلا نیوز

بدھ اگست 19 , 2020
( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) محرم الحرام کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل ٹیکسلا کے وفد کی زیر قیادت تحصیل صدر اعجاز نقوی تھانہ ٹیکسلا میں ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت صاحب، ایس پی پوٹھوہار سید علی سے مشترکہ ملاقات جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا بھی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: