ٹیکسلا نیوز

( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ )

محرم الحرام کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل ٹیکسلا کے وفد کی زیر قیادت تحصیل صدر اعجاز نقوی تھانہ

ٹیکسلا میں ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت صاحب، ایس پی پوٹھوہار سید علی سے مشترکہ ملاقات جبکہ اسسٹنٹ کمشنر

ٹیکسلا بھی موجود تھے۔۔۔۔وفد نے اپنے تحفظات سے انتظامیہ کو آگاہ کیا۔۔۔۔افسران نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کرائی۔۔۔وفد کا اظہار اطمینان۔۔۔انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعادہ کرتے ہیں

خبر ( شمس الحسن – ڈیجیٹل جرنلسٹ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھرپارکر مٹھی : حکومت کو اپیل

بدھ اگست 19 , 2020
رپورٹ ای این این نیوز ( ڈپٹی بیورو چیف . عبداللہ ) آر او پلانٹس پچھلے ایک دو سال سے خراب ہو گئے ان کی مرمت نہیں ہوئی کتنے ہی تھرپارکر کہ گاؤں میں فیڈرل گورنمنٹ نے آر او پلانٹس دیئے تھے جن کی رپیئرنگ نا ہو سکی اور تمام […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: